وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھیلسیمیا ڈے کے حوالے سے ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی میں تقریب ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے طاہر اقبال چودھری تھیتھیلسیما ڈے کے حوالے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر حفیظ احمد نے کی، تقریب کے مہمان خصوصی ڈی سی عرفان کاٹھیہ، ایم این اے طاہر اقبال چودھری اور ایم پی اے میاں ثاقب خورشید تھے ، تقریب کا اہتمام الخدمت فاؤنڈیشن اور تھیلیسیما سنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال نے کیا، تقریب کے مہمانوں کے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔