کولمبو(سپورٹس ڈیسک) سری لنکن سابق کپتان تلکارتنے دلشان نے ملک کے سابق صدر مہندا راجہ پاکسے کی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی۔دلشان نے راجہ پاکسے کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے فوری بعد ہی ان کی حال ہی میں قائم ہونے والی پارٹی سری لنکا پیپلز فرنٹ میں شمولیت اختیار کی۔