لاہور(کامرس رپورٹر) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے بزنس کمیونٹی کیلئے کاروبای ماحول اور معیشت بہتر کرنے کی یقین دہانی کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید کی ہے کہ اس سلسلے میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔