بینکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں انسانی ڈھانچے اور تابوت سے سجا ڈیتھ تھیم کیفے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ڈیتھ کیفے کھولا گیا ہے جس میں نہ صرف موت و زندگی پر مبنی مختلف پیغامات کی تختیاں لگائی گئی ہیں بلکہ انسانی ڈھانچوں اور تابوت سے سجایا گیا ہے ۔تابوت میں بند ہونے والوں کو ڈسکاؤنٹ بھی دیا جاتا ہے ۔ منفرد نوعیت کا یہ ڈیتھ کیفے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں آنے والے افراد ڈھانچوں کے ساتھ تصاویر لینے اور تابوت میں لیٹنے کا شوق خوب پورا کر رہے ہیں۔
تھائی لینڈ :انسانی ڈھانچوں اور تابوت سے سجا ڈیتھ تھیم کیفے
جمعه 28 جون 2019ء
بینکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں انسانی ڈھانچے اور تابوت سے سجا ڈیتھ تھیم کیفے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ڈیتھ کیفے کھولا گیا ہے جس میں نہ صرف موت و زندگی پر مبنی مختلف پیغامات کی تختیاں لگائی گئی ہیں بلکہ انسانی ڈھانچوں اور تابوت سے سجایا گیا ہے ۔تابوت میں بند ہونے والوں کو ڈسکاؤنٹ بھی دیا جاتا ہے ۔ منفرد نوعیت کا یہ ڈیتھ کیفے عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں آنے والے افراد ڈھانچوں کے ساتھ تصاویر لینے اور تابوت میں لیٹنے کا شوق خوب پورا کر رہے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 28 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں