لاہور(کلچرل رپورٹر )ریلیزنگ کمپنی نے نوجوان نسل کے نمائندہ گلوکار احمد منصور کا نیا ویڈیو سونگ ’’فائر32 بوردا ‘‘ریلیز کردیا۔اس ویڈیو کو تھر پروڈکشن نے گزشتہ روز اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیا ہے اس گانے کی شاعری خضر حیات مون نے لکھی ہے گانے کا میوزک ابی خان نے ترتیب دیاہے ۔ جبکہ اس کے ریکارڈسٹ خرم بھٹی ہیں۔اس گانے کی کوریو گرافی عباس علی نے کی ہے اس گانے کی ویڈیو ڈائریکشن بھی خرم بھٹی نے دی ہے ایک ملاقات کے دوران احمد منصور نے بتایاکہ ان کا یہ گانا نوجوان نسل کے لیئے ایک تحفہ ہے انہیں امید ہے کہ یہ ویڈیو نوجوان نسل میں م قبولیت حاصل کرے گا۔احمد منصور نے مذید بتایاکہ انہوں نے اپنے دیگر نئے پراجیکٹس بھی شروع کر لیئے ہیں مگر موجودہ ملکی حالات کی بناء پر ابھی وہ ان کے ویڈیوز نہیں بنائیں گے جونہی ہم کرونا وائرس کو مات دے دینگے تب ہم دوبارہ اپنی سرگرمیاں جاری کریں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھر پروڈکشن نے احمد منصور کا نیا ویڈیو’’فائر32 بوردا ‘‘ریلیز
جمعه 03 اپریل 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 03 اپریل 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں