نیویارک( آن لائن )امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ حکام کی جانب سے چین کیساتھ جلد تجارتی معاہدے کا عندیہ ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.13 ڈالر (1.8 فیصد) بڑھ کر 63.41 ڈالر فی بیرل رہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 93 سینٹ (1.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 57.70 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔