نئی دہلی(92نیوزرپورٹ)کشمیرکی صورتحال پر نیشنل ایوارڈیافتہ بھارتی مصنفہ سیدہ حمیدہ کا برداشت کاپیمانہ لبریزہوگیا۔سیدہ حمیدہ نے کہا کشمیرکی صورتحال ابترہوتی جا رہی ہے ۔آسام اورکشمیر مثالیں ہیں کہ کس طرح بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے ۔کشمیریوں کو ان کی ہی زمین پرقیدکردیاگیا۔
کشمیرکی صورتحال ابترہوتی جا رہی ہے : بھارتی مصنفہ
اتوار 25 اگست 2019ء
نئی دہلی(92نیوزرپورٹ)کشمیرکی صورتحال پر نیشنل ایوارڈیافتہ بھارتی مصنفہ سیدہ حمیدہ کا برداشت کاپیمانہ لبریزہوگیا۔سیدہ حمیدہ نے کہا کشمیرکی صورتحال ابترہوتی جا رہی ہے ۔آسام اورکشمیر مثالیں ہیں کہ کس طرح بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایاجارہاہے ۔کشمیریوں کو ان کی ہی زمین پرقیدکردیاگیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 25 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں