لاہور(نامہ نگار خصوصی)سول عدالت لاہور نے 2کروڑ روپے ہرجانہ کیس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو 12 دسمبر کیلئے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے وکلا کے خلاف پریس کانفرنس میں انتہائی ہتک آمیز بیان دیا کارروائی کی جائے ۔