ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔جاپان کے شہر کتاکیوشو کے ہیبی کناڈا گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔163.35 میٹر قطر والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام گنیز بُک میں شامل کرلیا گیا ہے ۔