ٹوکیو( ویب ڈیسک) جاپان کا چڑیا گھر لاک ڈاؤن کے باعث عوام کے لیے بند کیا گیا تو انتظامیہ کی جانب سے وہاں سمندری جانوروں کو آزاد چھوڑ دیا گیا اور یوں موقع سے فائدہ اٹھا کر جہاں شرارتی پینگوئینز نے اس آزادی کو خوب انجوائے کیا اور سی لائن کے پنجرے کی سیر کی تو وہیں اُود بلاؤ کی وہیل سے ملاقات کروائی گئی جبکہ شہریوں نے یہ منظر آئن لائن دیکھا ور خوب لطف اُٹھایا۔