برلن(نیٹ نیوز)جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیر اعلیٰ آرمین لاشیٹ کو جرمنی کی برسر اقتدار سیاسی پارٹی کرسچین ڈیموکریٹک یونین کا نیا سربراہ اور جرمن چانسلر اینجلامرکل کا سیاسی جانشین منتخب کر لیا گیا ہے۔