برلن (ویب ڈیسک) جرمنی میں دلچسپ اور منفردفٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر بائیکرز نے حصہ لیا۔مقابلے کے دوران بائیکرز نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گول داغے جس میں روس کے بائیکرز فاتح قرار پائے ۔اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے شرکاء کی بڑی تعداد بھی وہاں موجود تھی۔