پشاور (آئی این پی )گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا نے پشاور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس جسٹس وقاراحمدسیٹھ سے ان کے عہدیکاحلف لے لیا ۔حلف برداری کی تقریب گورنرہاوس پشاورمیں ہوئی۔نگران وزیراعلی جسٹس (ر) دوست محمدخان، نگرا ن صوبائی وزرا،صوبائی سیکرٹریز اوردیگر اعلی حکام وشخصیات بھی اس موقع پرموجودتھیں۔