ایمن آباد(نامہ نگار)سٹی پولیس نے تتلے عالی روڈ کے دلدار حسین کی درخواست پر دس لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر موڑ ایمن آباد کے نزدیک نجی ہاؤسنگ سکیم کے محمد طارق کیخلاف اور نواحی گاؤں نٹھرانوالی کے ذوالفقار علی کو چھ لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر جابر ایاز کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔