فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث دہشت گرد سلمان رندھاوا کو جہلم سے گرفتار کرلیا گیا، سلمان رندھاوا سے 10ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلئے گئے ، ذرائع کے مطابق دہشت گرد سلمان رندھاوا نے ایس ایچ او سمیت 5پولیس اہلکاروں کو شہید کیا تھا ۔