ملتان (خبر نگار) سابق رکن قومی اسمبلی و چیئرمین عوامی راج پارٹی جمشید دستی کوآئل ٹینکر عملے کو اغواو تیل چوری کے مقدمے میں ملتان سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔ جمشید دستی کو مظفر گڑھ پولیس نے غوث اعظم روڈ سے گرفتار کیا۔ مقدمے میں جمشید دستی کے 2سابق گن مین پولیس اہلکار اور 5دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں۔
جمشید دستی اغواو تیل چوری کے مقدمے میں گرفتار
جمعه 07 فروری 2020ء
ملتان (خبر نگار) سابق رکن قومی اسمبلی و چیئرمین عوامی راج پارٹی جمشید دستی کوآئل ٹینکر عملے کو اغواو تیل چوری کے مقدمے میں ملتان سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔ جمشید دستی کو مظفر گڑھ پولیس نے غوث اعظم روڈ سے گرفتار کیا۔ مقدمے میں جمشید دستی کے 2سابق گن مین پولیس اہلکار اور 5دیگر ساتھی بھی نامزد ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 07 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں