سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں جماعت اسلامی جموں ریجن کے معروف رہنماء ماسٹر غلام نبی گنڈنہ بھارتی ریاست پنجاب میں انتقال کر گئے ۔وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے ۔بھارت کی طرف سے جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد ان کی جائیدار اور بینک اکائونٹس قبضے میں لے لئے گئے تھے۔