شکاگو (ویب ڈیسک) امریکا سے تعلق رکھنے والے گنر سٹرنی نامی نوجوان نے امریکی شہر شکاگو میں سخت سردی کے باعث جم جانے والے دریا پر100میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اسنو موبائلنگ دوڑانے کا شاندار مظاہرہ کیا ۔اس دوران دائرے کی شکل میں گھومنے کا کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔