شیخوپورہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی چودھری نذیر احمد ورک کے چھوٹے بھائی اور سابق تحصیل نائب ناظم چوہدری خالد محمود ورک کے چچا چودھری بشیر احمد ورک انتقا ل کر گئے ، انکی نماز جنازہ آج صبح دس بجے گھنگ روڈ پر ادا کی جائے گی۔