کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے اعزازمیں الوداعی عشائیہ دیا،عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے سے جام کمال نے کہاکہ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بلوچستان کے امن اور ترقی کیلئے بھرپور کام کیا،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہافوج ایک ادارے کے طور پر امن کیلیے صوبائی حکومت کیساتھ کھڑی ہے ۔