نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ کی ایک کمپنی کے مالک کیتھ رینئر کو جنسی جرائم میں ملوث ہونے پر 120 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔نیویارک کی عدالت نے 60 سالہ کیتھ کو منظم طریقے سے بچوں اور عورتوں کا جنسی استحصال کرنے اور دیگر جرائم پر سزا سنائی جبکہ 17 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا۔کیتھ کے وکیل نے الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انک موکل کیخلاف میڈیا مہم چلائی گئی ہے ۔
جنسی جرائم:امریکی کمپنی کے مالک کو 120سال قید
جمعرات 29 اکتوبر 2020ء
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ کی ایک کمپنی کے مالک کیتھ رینئر کو جنسی جرائم میں ملوث ہونے پر 120 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔نیویارک کی عدالت نے 60 سالہ کیتھ کو منظم طریقے سے بچوں اور عورتوں کا جنسی استحصال کرنے اور دیگر جرائم پر سزا سنائی جبکہ 17 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا۔کیتھ کے وکیل نے الزامات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انک موکل کیخلاف میڈیا مہم چلائی گئی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 29 اکتوبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں