جنیوا (اے پی پی) سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں آج (منگل کو) ایک نادر گلابی ہیرے کی نیلامی ہورہی ہے جس سے 50 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم ملنے کا امکان ہے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق 19 قیراط کے اس گلابی ہیرے کی نیلامی آج جنیوا میں ہونے جارہی ہے ۔