لاہور (کلچرل رپورٹر )اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنے گھر نئے مہمان کی متوقع آمد اور جنس سے آگاہ کردیا۔جگن کاظم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ اس بار اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش متوقع ہے ۔یوٹیوب پر جاری اپنی ویڈیو میں جگن نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا اور حاملہ خواتین کو مشورے بھی دئیے
جگن کاظم کے ہاں ننھی پری کی پیدائش متوقع
جمعرات 24 ستمبر 2020ء
لاہور (کلچرل رپورٹر )اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنے گھر نئے مہمان کی متوقع آمد اور جنس سے آگاہ کردیا۔جگن کاظم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ اس بار اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش متوقع ہے ۔یوٹیوب پر جاری اپنی ویڈیو میں جگن نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا اور حاملہ خواتین کو مشورے بھی دئیے
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 24 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں