انڈے میں چہرے کی جھریوں کو ختم کرنے کی صلا حیت پائی جاتی ہے۔انڈے کی سفید ی چہر ے کی فائن لائنز کو ختم کرتی ہے۔دو انڈوں کی سفیدی اور زردی کو الگ کر لیں۔ایک کیسپول یا وٹامن ای کے پانچ قطر وں کو انڈوں کی سفید ی میں مکس کر یں۔اس مکسچر کو آنکھوں کے کناروں پر لگائیں۔دس منٹ تک لگا رہنے دیں بعد ازاں دھو لیں۔