لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ اپنی کارکردگی کو شعیب ملک کی مرہون منت قرار دیتے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ موقع ملنے پر رنز بنائوں ۔ میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جیت میں کردار ادا کرنے پر بہت خوش ہوں۔ شعیب ملک کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا اور اعتماد ملا۔