لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام سلک بینک انٹر کلب پولو چیمپئن شپ کے چوتھے دن ملیرگیریژن پولو کلب حبیب میٹرو پولیٹن بینک اور لاہور گیریژن کلب نیوٹرا فل وایئرز کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پہلے میچ میں ملیر گیریژن پولو کلب حبیب میٹرو پولیٹن بینک کی ٹیم نے سڈن ڈیتھ پر لاہور گیریژن پولوکلب ایف جی پولو کی ٹیم کو 7-6 سے ہرایا