کراچی(صباح نیوز) قومی ایئرلائن نے حج آپریشن کی تیاری شروع کردی، بیڑے میں عارضی طور پر مزید طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ چھ نیرو باڈی طیارے حج آپریشن میں استعمال ہوں گے ، پی آئی اے چھ ماہ کے لیے ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرے گی۔پی آئی اے نے ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کے لیے ٹینڈر جاری کردیا۔ قومی ایئرلائن کے بیڑے میں طیارے جون سے شامل کئے جائیں گے ۔ویٹ لیز پر حاصل کیے جانے والے طیاروں میں ایئربس 320، اور 737 طیارے شامل ہوں گے ۔ ویٹ لیز طیارے