حجرہ شاہ مقیم (نامہ نگار) جماعت اہلسنت حجرہ شاہ میقم کے زیراہتمام پہلا جلسہ دستار فضیلت وتقسیم اسناد 23اپریل بروز ہفتہ بعد ازنماز عشاء مرکزی عید گاہ چونیاں روڈ حجرہ شاہ مقیم میں ہوگاجس میں گیارہ حفاظ کرام کی دستاربندی و خمار پوشی کی جائیگی۔