حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)قومی کرکٹر حسن علی آج حجرہ شاہ مقیم جائیں گے ۔ ڈریگنز سپورٹس سوسائٹی کے چیئرمین ارشد جاوید نے کہاکہ مایہ ناز کرکٹرکلب کی ری لانچنگ تقریب میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں، ان کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔