لاہور(سپورٹس رپورٹر) کرکٹر حسن علی گزشتہ روز قذافی سٹیڈیم میں سپیشل کرکٹ فینزکے ساتھ شرارتیں اور ہنسی مذاق کرتے رہے ، اس موقع پر فاسٹ بائولر حسن علی نے اپنے فین کیساتھ جنریٹر چلانے کا ایکشن بھی کیا۔