لاہور(اپنے رپورٹر سے ) محکمہ بلدیات کی جانب سے ٹرانزٹ کمیٹیوں کو حلقہ بندیوں کے حوالے سے آگاہی مہم چلانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے ۔ محکمہ حکام نے ہدایت کی ہے کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عوامی رائے لینے کی کے لئے شہریوں کو آگاہی دی جائے ۔