لاہور( پ ر )چیئر پر سن قومی کمیشن برائے انسانی حقو ق' پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما ایم این اے شنیلاروت نے کہاہے کہ حکومت کو مو لانا فضل الرحمن سے کو ئی خطرہ نہیں۔اپوز یشن کپتان کی عالمی دنیا میں مقبو لیت دیکھ اپنی سیا ست زندہ رکھنے کیلئے او چھے ہتھکنڈو ں پر اتر آئی ہے ۔ عمران خان ہی ملک اور قوم کی تقد یر بد لیں گے عارضی مہنگا ئی پرحکومت جلد قا بو پا لے گی۔ حکومت کیخلا ف اپوز یشن کی کو ئی تحریک کامیا ب نہیں ہو سکتی۔ اپوز یشن اپنی سیا ست زندہ رکھنے کیلئے عوام کو پر یشان نہ ہو ں۔