نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ جس کی وجہ امریکی و سعودی پیداوار اور چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے ۔ نیویارک میں وقفے کے بعد ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 80 سینٹ بڑھ کر 73.74 ڈالر فی بیرل رہے ۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 29 سینٹ کمی کے ساتھ 77.10 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔