نیویارک (صباح نیوز)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 80 ڈالر فی بیرل سے زیادہ میں طے پائے جس کی وجہ وینزویلا کی پیداوار اور امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی تیل کی سپلائی میں کمی کا امکان ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.19 ڈالر (1.5 فیصد) بڑھ کر 80.41 ڈالر فی بیرل رہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 59 سینٹ (0.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 72.83 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
جمعرات 24 مئی 2018ء
نیویارک (صباح نیوز)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 80 ڈالر فی بیرل سے زیادہ میں طے پائے جس کی وجہ وینزویلا کی پیداوار اور امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی تیل کی سپلائی میں کمی کا امکان ہے ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.19 ڈالر (1.5 فیصد) بڑھ کر 80.41 ڈالر فی بیرل رہے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 59 سینٹ (0.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 72.83 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعرات 24 مئی 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں