لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ زباب رانا کو نئی ڈرامہ سیریل میں لیڈ رول کے لئے منتخب کیا گیا ہے جس کا ورکنگ ٹائٹل ’’محبوب قدموں میں‘‘ میں رکھا گیا ہے جسے مومل انٹرٹینمنٹ پروڈیوس کررہے ہیں۔ سیریل کے ڈائریکٹر فرقان ایڈم جبکہ دیگر کاسٹ میں سعد قریشی،سکینہ خان، کنزیٰ ملک اور شاہین خان سمیت بہت سے دیگر فنکار شامل ہیں۔ڈرامے کی کہانی ایسے لوگوں کے گرد گھومتی ہے جو دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر حسد کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔اس سیریل میں سکینہ خان منفی کردار میں نظر آئیں گی جو زباب رانا کی خوشگوار زندگی میں زہر گھولنے کے لئے تمام حدود عبور کرجاتی ہے ۔میرے تمام سابقہ ڈراموں کی طرح یہ کردار بھی ناظرین کو ضرور پسند آئے گا۔
زباب رانا ڈرامہ ’’محبوب قدموں میں‘‘ لیڈ رول کیلئے منتخب
جمعه 09 اگست 2019ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ زباب رانا کو نئی ڈرامہ سیریل میں لیڈ رول کے لئے منتخب کیا گیا ہے جس کا ورکنگ ٹائٹل ’’محبوب قدموں میں‘‘ میں رکھا گیا ہے جسے مومل انٹرٹینمنٹ پروڈیوس کررہے ہیں۔ سیریل کے ڈائریکٹر فرقان ایڈم جبکہ دیگر کاسٹ میں سعد قریشی،سکینہ خان، کنزیٰ ملک اور شاہین خان سمیت بہت سے دیگر فنکار شامل ہیں۔ڈرامے کی کہانی ایسے لوگوں کے گرد گھومتی ہے جو دوسروں کی خوشیاں دیکھ کر حسد کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔اس سیریل میں سکینہ خان منفی کردار میں نظر آئیں گی جو زباب رانا کی خوشگوار زندگی میں زہر گھولنے کے لئے تمام حدود عبور کرجاتی ہے ۔میرے تمام سابقہ ڈراموں کی طرح یہ کردار بھی ناظرین کو ضرور پسند آئے گا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں جمعه 09 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں