کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے بھتیجے امام الحق کو ٹھیک ٹھاک سنائی اور دانٹ دیا کیا کہ آپ کیا کھیل رہے ہوں،اس طرح افغانستان کے خلاف اپنی اتنا خراب کھیل رہے ہوں تو باقی میچز میں کیا کریں گے ۔ساتھ حارث سہیل اور محمد حفیظ کو بھی کہا کہ وہ ذمہ داری سے کھیلے ۔ محمد حفیظ سے کو کہاکہ اپنے آخری ورلڈ کپ کو اپنی پرفارمنس سے یادگار بنائیں ۔سینئر پلیئر اپنی ذمہ داری سے ٹیم کی جیت میں اپنا حصہ ڈالیں۔