ٹوکیو (این این آئی)جاپان کی تاریخ کا سب سے خطرناک ترین طوفان اگلے دو روز میں ٹوکیو سے ٹکرائے گا۔ جاپان کی تاریخ کا خطرناک ترین طوفان آج ہفتے کے دن ٹوکیو سے ٹکرائے گا ۔ جاپان کے میٹرولوجیکل ایجنسی نے طوفان کو وائلنٹ قرار دے کر ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے ۔