اسلام آباد(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ منال خان نے کہا ہے کہ خود پر یقین نہ کر کے آپ اپنی کامیابی کے درمیان خود دیوار بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پْر اعتماد ہو کر زندگی گزارنی چاہئے کیونکہ خود پر یقین نہ کر کے آپ خود اپنی کامیابی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں خود اعتمادی ہی کامیابی کا اصل راز ہے ۔