واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیو ہیمپشائر سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ورزش کا منفرد انداز اپنایا اور سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر یوگاکلاس منعقد کی۔مختلف سٹیپس پیش کرتے ہوئے یوگاکی شاندار پرفارمنس دیکر نہ صرف سرد موسم کو انجوائے کیا بلکہ خود کو فٹ رکھنے کی روایت بھی برقرار رکھی۔