پشاور(سٹا ف رپورٹر) پشاور ہا ئیکورٹ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے بورڈ آف گورنر کو معطل کرتے ہو ئے صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس اکرام اﷲ خان اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے خالد ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر ڈاکٹر مصطفی اقبال کی رٹ کی سماعت کی۔
خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا بورڈ آف گورنرز معطل، حکومت سے جواب طلب
جمعرات 13 دسمبر 2018ء
پشاور(سٹا ف رپورٹر) پشاور ہا ئیکورٹ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے بورڈ آف گورنر کو معطل کرتے ہو ئے صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس اکرام اﷲ خان اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے خالد ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر ڈاکٹر مصطفی اقبال کی رٹ کی سماعت کی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 13 دسمبر 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں