لاہور(کلچرل رپورٹر)صوفیانہ کلام اور لوک گائیکی میں منفرد پہچان رکھنے والے درویش صفت گلوکار حامد علی بیلا کی 19ویں برسی کل منائی جائیگی۔ درویش صفت گلوکار حامد علی بیلا کچھ اس طرح ڈوب کر گاتے کہ سننے والوں پر سحر طاری ہو جاتا۔ مادھو لال حسین کا کلام تو حامد علی بیلا کی پہچان بن گیاان کی گائی ہوئی کافی ’’ مائیں نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا ہال نی ‘‘آج بھی انکی پہچان ہے ۔
درویش صفت گلوکار حامد علی بیلا کی 19ویں برسی کل منائی جائیگی
جمعه 26 جون 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)صوفیانہ کلام اور لوک گائیکی میں منفرد پہچان رکھنے والے درویش صفت گلوکار حامد علی بیلا کی 19ویں برسی کل منائی جائیگی۔ درویش صفت گلوکار حامد علی بیلا کچھ اس طرح ڈوب کر گاتے کہ سننے والوں پر سحر طاری ہو جاتا۔ مادھو لال حسین کا کلام تو حامد علی بیلا کی پہچان بن گیاان کی گائی ہوئی کافی ’’ مائیں نی میں کنوں آکھاں درد وچھوڑے دا ہال نی ‘‘آج بھی انکی پہچان ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 26 جون 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں