لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے اساتذہ کی کورونا وائرس کے متعلق ڈیوٹیاں لگانے کیخلاف سرکار ی وکیل کی جانب سے جواب داخل کرنے پر درخواست کو نمٹا دیا ۔