کوٹلی لوہاراں(نمائندہ 92نیوز) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے موضع بلانوالہ میں دس سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم عتیق دس سالہ بچی کو ورغلا کر موٹر سائیکل پر لے گیا۔ویرانے میں بچی سے زیادتی کی کوشش پر بچی نے شور مچانا شروع کر دیا ۔جس پراہل علاقہ کے پہنچنے پر ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر بھا گ گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔