نیو یارک(ویب ڈیسک)آفس کی عمارت میں پھنسی خاتون کی غلطی نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو شیئر کرنے کیساتھ بتایا کہ وہ اپنے دفتر کی عمارت میں غلطی سے لاک ہوگئی تھی اور جب باہر نکلنے لگیں تو اچانک آگ بجھانے والا مادہ ان کے اوپر گر پڑا اور بلڈنگ میں دھواں ہی دھواں بھر گیابعد ازاں پولیس اور آگ بجھانے والے عملے نے آکر جب میری حالت دیکھی تو ہنسنے پر مجبور ہوگئے ۔