راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک) اوپننگ بلے باز خرم منظور نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا سابق کیوی کپتان راس ٹیلر کا ریکارڈ برابر کردیا ہے ۔پاکستان کپ میں خرم منظور نے سندھ کیخلاف 168رنز سکور کیے ،یہ 32سالہ خرم منظور کی لسٹ اے کرکٹ میں 24ویں سنچری تھی جبکہ راس نے بھی اتنی ہی سنچریاں بنائی