لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی چھبیسویں سالگرہ کی سادہ تقریب، اہلیہ کے ہمراہ کیک کاٹا کسی فیملی ممبر نے شرکت نہ کی۔انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے حوالے سے حکومتی ایس او پیز کو نظر انداز نہیں کر سکتے ۔اسلئے سالگرہ سادگی سے منائی ہے ۔