لاہور(کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار عاطف اسلم امریکہ پہنچ گئے جہاں وہ امریکہ کے مختلف شہروں میں میوزیکل کنسرٹ شو میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کرینگے ۔ عاطف اسلم دو روز قبل پاکستان سے امریکہ کیلئے روانہ ہوئے تھے ان کے مطابق ان کی فلائٹ اٹھ گھنٹے لیٹ بھی ہوئی۔