نیویارک( ندیم منظور سلہری سے ) ٹرمپ کی لاس اینجلس آمد کے موقع پر ہوٹل کے باہر انقلابی کلب لاس اینجلس نے احتجاج کرتے ہوئے امریکی پرچم جلانے کی کوشش کی تو ٹرمپ کے ایک حامی نے ان پر حملہ کر دیا پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ مظاہرے کے اختتا م پر مظاہرین نے حصار بنا کر امریکی پرچم کو نذر آتش کیا۔