لاہور(پ ر ) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سلمی سعدیہ تیمور نے کہا ہے کہ پہلے ہی آ ئی ایم ایف کے مطالبہ پر ہر شے مہنگی کردی گئی ہے اور اب حکومت آئی ایم ایف کے مزید مطالبات تسلیم نہ کرے ، ناکام حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے عوام کے لئے مشکلات میں غیر معمولی اضافہ ہورہا ہے۔