لاہور( این این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنی پریس کانفرنس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا ہیپی برتھ ڈے مائی لو۔